قدرت کا کرشمہ، سوڈان میں 2 سروں والے بچے کی پیدائش

خرطوم(این این آئی)سوڈان میں 2 سروں والے ایک بچے کی پیدائش نے لوگوں کو حیران وپریشان کردیا۔  عرب ٹی وی کے مطابق دو سروں والے بچے کے والد نے بتایا کہ بچہ خرطوم کے ایک ہسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل ہے، ابھی تک ڈاکٹر اس کی زندگی بچانے کے لیے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کرسکے ۔

مزید پڑھیں  Pakistan aur India me bari tabahi any wali hai

والدین بچے کو لے کر النیل الابیض کے ایک ہسپتال پہنچے تھے جہاں ڈاکٹروں نے اس کا معائنہ کرنے کے بعد ہسپتال میں داخل کردیا۔ بچے کا دل ایک ہی ہے مگر اس کے سر2 ہیں۔ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم بچے کے علاج پر مامور کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں  Hairan kun bayyan dy kr bharat ki bolti band

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments