قصور:آئی جی پنجاب بھی میدان میں آگئے:مظاہرین کیخلاف اہم اقدام اٹھا لیا

لاہور ( نیوز ڈیسک) آئی جی پنجاب عارف نواز نے کہا ہے کہ معصوم زینب کے قتل کے نتیجے میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین پر گولی چلانے کی تحقیقات کریں گے، ان کا کہنا تھا واقعہ افسوسناک ہے، تفتیش کریں گے کہ گولی کیوں چلی، ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزموں کے قریب پہنچ چکے ہیں، فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کو نہیں چھوڑیں گے۔ معصوم زینب کے قتل کے نتیجے میں ہونے والے احتجاج کے دوران مظاہرین پر گولی چلانے کی تحقیقات کریں گے، ان کا کہنا تھا واقعہ افسوسناک ہے، تفتیش کریں گے کہ گولی کیوں چلی، ان کا مزید کہنا تھا کہ ملزموں کے قریب پہنچ چکے ہیں، فائرنگ کرنے والے اہلکاروں کو نہیں چھوڑیں گے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  دبئی ائرپورٹ حکام نے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی