قصور :بچی سے زیادتی ۔۔۔عمران خان بھی پنجاب حکومت کی نااہلی پر برس پڑے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے ٹویٹر پیغام میں قصور واقعہ کی شدید مذمت کی ، تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کا کہناتھا کہ کم سن بچی زینب کا قتل قابل مذمت اور قابل افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں بچے غیر محفوظ ہ یں۔ ایسا واقعہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔ ہمیں اپنے بچوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیےایسے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کرنا ہو گی
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ملک کے حالات ٹھیک نہیں اس لئے نگران وزیراعظم کون ہونا چاہئے؟ عمران خان نے اہم ترین تجویز دیدی