قصور :بچی کو اغوا کرنے والا مجرم۔۔۔ شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا:شہریوں نے ایسی سزادی کہ

قصور(نیوزڈیسک)قصور میں کمسن بچی کو اغوا کرنے کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا لیکن اغوا کار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔تفصیلات کے مطابق قصور کے شہر کھڈیاں کے علاقے میں اغوا کار شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔شہریوں نے مبینہ اغواکار کے سر اور مونچھو کے ں بال مونڈ دئیے۔شہریوں نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ شخص 9 سالہ بچی کو اغوا کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔تو اس کو پکڑ لیا گیا۔مبینہ اغواکار کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ اس پہلے بھی زینب کے واقعے سے متعلق قصور کے شہریوں میں شدید غم وغضہ پایا جاتا ہے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  عاصمہ جہانگیر وفات سے قبل نواز شریف سے فون پر بات کر رہی تھیں ، معروف قانون دان کا بڑا دعویٰ