قصور میںرینجرز کو طلب کرلیا گیا۔۔۔حالات مزید بگھڑ گئے

لاہور ( نیوزڈیسک) ننھی زینت کے ساتھ زیادتی اور قتل کے نتیجے میں قصور میں شہریوں نے زبردست حتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔ قصور میں حالات پر قابو پانے کیلئے رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ کمشنر لاہور نے کہا ہےکہ شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے رینجرز کو طلب کیا گیا ہے شہریوں نے زبردست حتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران پولیس کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔ قصور میں حالات پر قابو پانے کیلئے رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ کمشنر لاہور نے کہا ہےکہ شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے رینجرز کو طلب کیا گیا ہے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  زینب کے قاتل کی تصویر منظر عام پر آگئیں۔۔۔دیکھ کر آپ بھی اس جنسی درندے پر لعنت بھیجیں گے