قومی ویمن کرکٹر اسماویہ اقبال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔۔۔ مہندی کی رات دلہن کو کس چیز پر بٹھا کر ہال میں لایا گیا:تمام اندازے آپ کے غلط ثابت ہوجائیںگے

ملتان (نیوزڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی اسماویہ اقبال آج (ہفتہ کو) رشتہ ازدواج میں منسلک ہوں گی، جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب اسماویہ اقبال کی مہندی کی تقریب ہوئی۔ دلہن کو پالکی میں بٹھا کر ہال میں لایا گیا تو دولہا میاں بھی سفید شلوار قمیض میں ملبوس نظر آئے۔اسماویہ اقبال کی مہندی کی تقریب ملتان کے شادی ہال میں ہوئی جس میں دولہا اور دلہن کے خاندانوں ، عزیزواقارب اور دوست احباب نے بھی شرکت کی۔ دلہن اسماویہ اقبال کو پالکی میں بٹھا کر شادی ہال میں لایا گیا ، اس موقع پر قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی دیگر کھلاڑی خواتین ان کی پالکی کے آگے لڈیاں ڈالتی رہیں
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ملزم عمران کے پیشی کے وقت آخری الفاظ کیا تھے۔۔۔جانئے اس رپورٹ میں