قومی ٹیم کے سابق کپتان کوبڑی خوشخبری مل گئی۔۔۔گلی محلوںمیں مٹھائیاں تقسیم

لاہور (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی بیٹے کے باپ بن گئے، ان کے بڑے بیٹے کا نام ابتسام اظہر ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنے نئے فیملی ممبر کی تصویر جاری ہے، ننھے مہمان کی آمد پرکرکٹر اور ان کا خاندان بہت خوش ہے، اظہر علی اس سے قبل 2 بیٹوں کے باپ ہیں۔اظہر علی پہلے ہی ایک بیٹے کے باپ ہیں، ان کے بڑے بیٹے کا نام ابتسام اظہر ہے۔سابق کپتان محمد حفیظ سمیت اظہر کے مداحوں نے ان کے گھر ننھے مہمان کی آمد پر مبارکباد کے پیغامات دیئے ہیں

Comments

comments

کیٹاگری میں : Sports