لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میکولم نے پی ایس ایل میں مسلسل چھٹی شکست کا ملبہ کس پر گرا دیا؟ کھیل کے میدان سے بڑی خبر آگئی

دبئی(ویب ڈیسک) لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میکولم نے پی ایس ایل میں مسلسل چھٹی شکست کا ذمہ دار باولرز کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم اسلام آباد کو آرام سے شکست دے سکتے تھے لیکن باولرز کی کارکردگی تسلی بخش نہیں تھی۔تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز کے کپتان نے

باولرز پر ذمہ داری ڈالتے ہوئے کہا کہ انہوں نے منصوبہ بندی پر عمل نہیں کیا۔ان کا کہناتھا کہ میں آج ہم نے باولنگ اچھی نہیں کروائی جس کی وجہ سے میں بہت دل شکستہ ہوں تاہم ہم نے بیٹنگ اچھی کی۔براینڈن میکولم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بہر حال بطور کپتان آپ کارکردگی کے ذمہ دار ہو تے ہیں ، میںنے لاہور قلندرز میں بھی اسی ذمہ داری کے ساتھ کام کیا جس طرح میں دوسری ٹیم کے ساتھ بطور کپتان کرتا ہوں۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے اٹھارویں میچ میں وکٹ کیپر لیوک رونکی کی تیز ترین نصف سنچری کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔لاہور قلندرز کی ٹورنامنٹ میں یہ مسلسل چھٹی شکست تھی جبکہ اس کے اگلے مرحلے تک پہنچنے کے امکانات تقریباً ختم ہوگئے ہیں۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد کی پہلی وکٹ جے

مزید پڑھیں  میں یہ کام بڑی اچھی طرح سے کر لیتا ہوں لیکن میری بیوی مجھے اس کی اجازت نہیں دیتی۔۔۔۔ پاکستانی کھلاڑی محمد حفیظ نے اپنی اہلیہ سے شکوہ کرتے ہوئے ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments