لندن میں مرغ لڑانے پر پاکستانی نژاد شخص کو قید و جرمانہ

urdu tv onlineلندن میں مرغ لڑانے پر پاکستانی نڑاد برطانوی شخص کو قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے.ذرائع کے مطابق مشرقی لندن میں ایک گھر پر پولیس نے جب چھاپہ مارا تو وہاں مرغے لڑائے جا رہے تھے جبکہ 6 افراد بیٹھے تماشہ دیکھ رہے تھے.

مزید پڑھیں  Indian Wazeer Alla ka iqdam

پولیس نے گھر کے مالک 51 سالہ محمد عصب اور دیگر افراد کو گرفتار کر لیا اور انہیں بارکنگ سائیڈ مجسٹریٹ کورٹ میں پیش کیا .عدالت نے عصب کو 22 ہفتے قید اور 15 ہزار پائونڈ جرمانہ عائد کیا جبکہ محمد عارف، اختر حسین، مہتاب احمد ، الطاف حسین اور دیگر پر 15 سو پائونڈ جرمانہ عائد کیا ان پر پابندی لگائی گئی کہ وہ تاحیات کوئی پرندہ گھر میں نہیں رکھ سکتے…

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments