ماروی میمن نے ن لیگ کو آگ بگولا کر دینے والا ٹویٹ کر دیا

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن ایک بار پھر ٹویٹر پر اپنی پارٹی کے خلاف بول پڑیں۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے کچھ عرصہ پہلے ٹویٹر کے زریعے پارٹی پر لفظی وار کیے تھے۔اور اب ایک بار پھر ماروی میمن نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بد قسمتی سے جن

مزید پڑھیں  ملک بھر میں بارشوں کاآغاز۔۔۔محکمہ موسمیات نےپیشن گوئی کردی

کی وجہ سے دھرنے ہوئے وہ آج بھی کامیاب ہیں۔جو اس وقت جی حضوری کے بغیر کام کر رہے تھے انہیں سائیڈ پر کر دیا گیا۔مشکل وقت میں پارٹی کو کڑوا سچ بتانے کی ضرورت ہوتی ہے۔گن گانے والوں کی نہیں۔ رائے کے مخالف جانے والے کو باغی کہہ دیا جاتا ہے۔بد قسمتی سے اس جماعت میں صرف جی حضوری چل رہی ہے۔
urdu tv online

مزید پڑھیں  بشری مانیکا عمران خان کے ساتھ کب رخصتی کریں گی۔۔۔آج کی اہم خبر سامنے آگئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments