ماڈل آمنہ الیاس نے سوشل میڈیا پر ایسی تصویر لگا دی کہ پاکستانیوں کے جذبات بھڑک آٹھے ،ماڈل پر چڑ ھ دوڑے

پاکستان کی معروف اور خوبرو ماڈل آمنہ الیاس کو کیا معلوم تھا کہ وہ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر ڈالیں گی اور انہیں انتہائی سخت اور تنقید ی رد عمل کا سامنا کرنا پڑے گا ،پاکستانی ماڈل نے ساڑھی پہنے ہوئے بولڈ تصویر سوشل میڈیا پر ڈالی تو ہنگامہ سا ہی برپا ہو گیاہے ۔
آمنہ الیاس نے حال ہی میں ایک مقامی برانڈ کیلئے انتہائی خوبصورت ساڑھی میں اپنا فوٹو شوٹ کروایا اور ان میں سے چند تصاویر انہوں نے اپنے انسٹا گرام پر بھی اپنے مداحوں کیلئے شیئر کر دیں تاکہ ان کے مداح بھی ان کی مصروفیات کے حوالے سے آگاہ رہ سکیں جبکہ ان تصاویر کا مقصد اپنے مداحوں کو خوبصورت ساڑھیوں کے مقامی برانڈ سے آشنا کروانا بھی ہو سکتا ہے ۔تصاویر دیکھ کر بعض سوشل میڈیا صارفین کو بے حد غصے میں آ گئے اور بولڈ ڈریسنگ کرنے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ایک صارف کا کہناتھا کہ ’اللہ آپ کو معاف فرمائے ،ایک کا کہناتھا کہ کیا تم مسلمان ہو ؟‘۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  اس آدمی کو پاکستان کا نگران وزیراعظم بنایا جائے ۔جماعت اسلامی نے ایک ایسے نام کی حمایت کر ڈالی کہ پاکستانیو کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی