ماہرہ خان خوبصورت ترین ایشیائی خواتین میں شامل

 

اپنی جاندار اداکاری اور حسن سے دنیا بھر کو دیوانہ بنانے والی اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست میں شامل ہوگئی ہیں۔

مزید پڑھیں  بے روزگارافراد تیاریاں کرلیں،8 ہزار خالی اسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کردیاگیا،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے رواں سال کی ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں بالی ووڈ کی حسیناؤں پریانکا چوپڑا، دپیکا پڈوکون سمیت پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہیں۔ ماہرہ کے علاوہ اس سروے میں پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی شامل ہیں۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments