ماہرہ خان نے ایسا لباس پہن کر تصویر شیئر کر دی کہ ۔۔۔جس نے دیکھی حیران رہ گیا

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان میں سردی کا زور ٹوٹ چکا ہے اور ان دنوں میں دھوپ میں نکلنے کا لطف آ جاتا ہے جبکہ کراچی میں تو ساحل سمندر پر جانے والے افراد کیلئے یہ دن انتہائی زبردست ہیں۔بہت سے دیگر لوگوں کی طرح ماہرہ خان اور ان کے دوستوں نے بھی ساحل سمندر پر وقت گزارنے کا فیصلہ کیا اور وہاں پہنچ کر تصاویر بھی بنوائیں لیکن جیسے ہی تصاویر سوشل میڈیا پر آئیں تو ماہرہ خان کا لباس دیکھ کر پاکستانی غضبناک ہو گئے اور انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  چیف جسٹس کا دبنگ اعلان ؛ نوکریاں دے کر ووٹر نہیں بنانے دیں گے