”مجھے دبئی میں انہوں نے میچ فکسنگ کی آفر کی اور ۔۔۔“پاکستانی کرکٹر نے آرمی چیف سے ایسا مطالبہ کردیا کہ نجم سیٹھی بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

urdu tv online

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز ذوالقرنین حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں میچ فکسنگ کی آفر ہوئی ہے اور اب بکیز کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی جا رہی ہیں ۔انہوں نے آرمی چیف سے سیکیورٹی فراہم کرنے کی بھی درخواست کردی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق ذوالقرنین حیدر نے کہا دبئی میں منو اور وزیر نامی فکسرز نے مجھے میچ فکسنگ کی پیشکش کی جسے مسترد کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں ۔ ذوالقرنین نے آئی سی سی اور پی سی بی کو بھی معاملے سےآگاہ کر دیا ہے ۔ ذوالقرنین حیدر کو اس سے پہلے 2010 میں فکسرز نے آفر کی تھی۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Nawaz Shareef Speech In Multan Jalsaa | 11 May 2018 | Urdu tv online