محمد حفیظ کے بالنگ ایکشن پر پابندی!! مداحوں کیلئے اب تک کی بڑی خبر آگئی

لاہور(نیوزڈیسک) باؤلنگ ایکشن پر پابندی کا شکار آف سپنر محمد حفیظ اگلے ہفتے باؤلنگ ٹیسٹ کیلئے برطانیہ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کے باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔37سالہ آل راؤنڈر کے باؤلنگ ایکشن کا ٹیسٹ 17 اپریل کو انگلینڈ کی لف بورو یونیورسٹی میں ہوگا۔یاد رہے کہ

مزید پڑھیں  سرکاری و نجی اداروں میں عورتوں کو جنسی ہراساں کیے جانے کے چند سچے واقعات ۔۔۔آئینہ دکھا دینے والی تحریر سامنے آ گئی

محمد حفیظ کیریئر میں کئی مرتبہ باؤلنگ ایکشن پر پابندی کا شکار ہوئے اور گزشتہ سال سری لنکا کے خلاف 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوران محمد حفیظ کا ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا تھا، جس کے بعد 2 نومبر کو ان کا ٹیسٹ لیا گیا اور ٹیسٹ کے رپورٹس آنے کے بعد ان کے باؤلنگ ایکشن کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی گئی

مزید پڑھیں  سہانا خان میچ دیکھنے سٹیڈیم آئیں تو لوگ میچ کیساتھ ساتھ شاہ رخ خان کو بھی بھول گئے، سہانا خان نے کیا پہن رکھا تھا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

کیٹاگری میں : Sports