مداحوں کیلئے انتہائی افسوسناک خبر کروڑوں دلوں کی دھڑکن معروف اداکارامیتابھ بچن خوفناک حادثے کا شکا ر ۔۔ ہر آنکھ اشکبار

کولکتہ (ویب ڈیسک)میگا اسٹار امیتابھ بچن پچھلے ہفتہ ہونے والے ایک ٹریفک حادثے میں موت کے منہ سے اس وقت بال بال بچ نکلے جب ان کی مرسڈیز کار کا ایک ٹائر الگ ہوگیا۔بچن اسٹیٹ گورنمنٹ کی جانب سے 23ویں کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی افتتاحی تقریب کیلئے شہر آئے تھے اور ہفتہ کی صبح وہ ائر پورٹ جارہے تھے جب یہ حادثہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں  برطانوی اخبار نے بھارت کو جمہوریہ خوف قرار دیدیا، نریندر مودی کیلئے بڑی سزا تجویز

ایک سینئر سرکاری افسر نے حادثہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ‘ہفتہ کی صبح امیتابھ بچن ممبئی کی فلائٹ پکرنے کیلئے ائرپورٹ جارہے تھے کہ ان کی مرسڈیزکا پچھلا پہیہ اچانک گاڑی سے الگ ہوگیا۔

مزید پڑھیں  بھارتی فوج کی فائرنگ ، خاتون سمیت 2 شہری شہید

انہوں نے مزید کہا ‘گاڑی ایک ٹریول ایجنسی کی جانب سے فراہم کی گئی تھی، جسے ہم نے حادثے کے بعد نوٹس جاری کردیا’۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سپر اسٹار کو یہ گاڑی بھاری قیمت ادا کرنے پر دی گئی تھی۔
جسے ہم نے حادثے کے بعد نوٹس جاری کردیا’۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سپر اسٹار کو یہ گاڑی بھاری قیمت ادا کرنے پر دی گئی تھی۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments