مردوں کی دو شادیوںکے واقعات توبہت سنے ہونگے۔۔۔مگر پنجاب کے اہم شہر میں لڑکا ایک ہی دن دو بیویاں لے آیا

لاہور(نیوزڈیسک)علی پور میں کی رہائشی لڑکیوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق علی پور کی رہائشی 2لڑکیوں علینہ ولد ملک ریاض حسین ،علیشبہ ولدمحمد ساجد نے ایک زندگی بھر ساتھ رہنے کے لئے ایک ہی لڑکے سے شادی کر لی ۔علیشبہ کا کہنا تھا کہ میں علینہ سے بہت پیار کرتی تھی ہم دونوں بچپن سے اکھٹی رہنا چاہتی تھیں اس لئے علیشبہ نے جلال پور کے رہائشی محمد فراز کے ساتھ نکاح کیا اور کچھ ہی عرصے بعد اس نے اپنے شوہر کی شادی علینہ کے ساتھ کروا دی اور دونوں محمد فراز کے ساتھ خوشی سے رہ رہی ہیں۔مگر لڑکیوں کے والدین کی جانب سے لڑکے محمد فراز کو مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں لڑکیوں کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی جان کے ساتھ محمد فراز کی جان کا بھی خطرہ ہے انہوں نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  عمران خان ’ناٹ آﺅٹ‘ جہانگیر ترینکلین بولڈ! سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا