مریم نواز اور نواز شریف فوراً پاکستان سے روانہ ہوجائیں ، شہباز شریف کا مستقل صدرمنتخب ہوتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ لیگی رہنما آگ بگولہ ہوگئے ‎

لاہور (نیوز ڈیسک ) ایک قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلی شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کو بیرون ملک جانے کا مشورہ دے دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق شہباز شریف کو نواز شریف اور مریم نواز کی عدلیہ مخالف مہم کے باعث پارٹی چلانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔اس لئے شہباز شریف سمجھتے ہیں کہ ان حالات میں نواز شریف اور مریم نواز کا ملک سے باہر چلے جانا بہتر ہے۔ تا ہم نواز شریف اور مریم نواز نے یہ حکم ماننے سے انکار کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں  کیوں نہ ملک کے 100 بڑے لوگوں کو بلا کر۔۔۔۔۔۔ سپریم کورٹ کا دبنگ اعلان - urdu tv online

مریم نواز کا خیال ہے کہ جو بیانیہ انہوں نے اپنے ووٹرز کو دیا ہے وہ ان کے باہر جانے کی صورت میں کمزور پڑ جائے گا۔یہاں تک کہ مریم نواز نے اپنے قریبی حلقوں کو یہ تک کہہ دیا ہے کہ وہ جیل جانے کے لئے تیار ہیں لیکن باہر نہیں جائیں گی۔جب کہ شہباز شریف کا یہ بھی خیال ہے کہ پارٹی کو اس وقت چوہدری نثار کی ضرورت ہے۔جو نوازشریف اور مریم نواز کی موجودگی میں ممکن نہیں ہے۔

مزید پڑھیں  لاہور میں عمران خان پر حملہ ۔۔ حملہ آور کون اور کس دہشتگردی جماعت سے تعلق ؟ آگاہ کردیا گیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments