مریم نواز نے عمران خان کو پیچھےچھوڑدیاایسا اعلان کہ عوام خوش ہو گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ 26دسمبر کو سوشل میڈیا کنونشن میں پارٹی کی ویب سائیٹ اور موبائل ایپ لانچ کی جائے گی ۔موبائل ایپ کا نام”عوامی رابطہ“رکھا گیا ہے۔26دسمبر کوہونے والے سوشل میڈیا کنونشن میں نواز شریف بھی پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کریں گے۔ اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ 26دسمبر کو سوشل میڈیا کنونشن میں پارٹی کی ویب سائیٹ اور موبائل ایپ لانچ کی جائے گی ۔موبائل ایپ کا نام”عوامی رابطہ“رکھا گیا ہے۔26دسمبر کوہونے والے سوشل میڈیا کنونشن میں نواز شریف بھی پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب کریں گے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  جو لوگ چھوڑ کر گئے ان کا تعلق ہماری جماعت سے نہیں تھا۔۔ نواز شریف