مسجد الحرام سے متعلق ایسا حقیقت جسے جان کر آپ بھی حیران رہ جائے گے


مسجد الحرام سے متعلق ایسا حقیقت جسے جان کر آپ بھی حیران رہ جائے گے



دنیا کا سب سے بڑا صوتی نظام مسجد الحرام میں
مکہ مکرمہ …. پوری دنیا میں سب سے بڑا دیو ہیکل صوتی نظام مسجد الحرام ، اسکے دالانوں اور صحنوں میں نصب ہے۔
یہاں حرم شریف کے صحنوں، دالانوں، منزلوں،آس پاس کی سڑکوں اور صحنوں سے متصل ہوٹلوں میں 47سے زیادہ اسپیکرز نصب ہیں۔انجینیئر عبدالعزیز السبیحی کا کہناہے کہ
صوتی نظام کو موثر اور صاف شفاف رکھنے کیلئے 24گھنٹے نگرانی کی جاتی ہے۔ شاذو نادر ہی اس میں کبھی کوئی خرابی ریکارڈ پر آتی ہے۔ 74سے زیادہ انجینیئر ، نگراں ، ٹیکنیشن اور معاون خدمت پر مامور ہیں۔
بشکریہ اردو نیوز

loading…



Check Also




قابض اسرائیلی فوج کے نشانہ بازوں کی جانب سے کم عمر فلسطینی خاتون ڈاکٹر رزان …

دوستوں سے شئیر کریں