مسلم لیگ ن نے بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کیا۔۔۔تو آگےسے کیا جواب ملا۔۔۔جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کردے گا

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کی قیادت اور سینئیر رہنما عرصہ دراز سے ہی پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے ساتھ رابطے کے لیے متحرک ہیں لیکن ان کا نہ تو کوئی رابطہ ہی ہو سکا اور نہ ہی آصف علی زرداری نے نوازشریف سے کوئی ملاقات کی ۔ تاہم اب آصف علی زرداری کے بعد مسلم لیگ نے چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن نے لاہور میں موجود ایک مشترکہ دوست کے ذریعے بلاول بھٹو زرداری سے رابطہ کرنے کی کوشش کی جس پر بلاول نے صاف جواب دے دیا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  Shahid Khakan Abbasi Speech In Assembly Ijlaas | Urdu tv online