mushahid hussain video

مشاہد اللہ کینیڈا میں تقریب کے مہمان خصوصی بن کر گئے تو انہیں زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

ختم نبوتﷺ کے قانون میں ترمیم کے بعد ملک میں مذہبی جماعت کی جانب سے دھرنا دیا گیا تو کئی روز بعد حکومت نے اس کیخلاف آپریشن کیا جس پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے اور حکمران جماعت کے ایم پی ایز اور ایم این ایز پر بھی حملے ہوئے۔

مزید پڑھیں  تحریک انصاف کے 500 سے زائد اراکین و عہدیداران نے ایک ساتھ مستعفی ہونے کا اعلان کردیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ کپتان کیلئے اب تک کی سب سے پریشان کن خبرآگئی

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد اللہ خان کینیڈا میں تھے جو ایک تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شریک ہوئے تووہاں موجود ایک پاکستانی شخص آپے سے باہر ہو گیا اور بھرے ہال میں ہی مشاہد اللہ خان کو کھری کھری سنا دیں۔ اس واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آ چکی ہے اور سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں  گندے انڈوں اور ٹماٹروں کی بارش،،عائشہ گلا لئی کا حلیہ ہی بگاڑ ڈالا گیا ،،چونکا دینے والی خبر

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مذکورہ شخص ہاتھ میں پاکستان کا پرچم تھامے مشاہد اللہ خان کے پاس جاتا ہے اور کہا کہ وہ مونٹریال کے مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کرتا ہوں۔ آپ نے ختم نبوت ﷺ کے قانون میں ترمیم کی ہے، آپ مسلمان ہیں اور محمد ﷺ کا کلمہ پڑھا ہوا ہے، نواز شریف کا نہیں، مرنے کے بعد کیا جواب دیں گے۔

مزید پڑھیں  جہانگیر ترین تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments