مشہور ایرانی ماڈل نے پاکستان میں کیا کرنے آرہی ہیں۔۔۔جانئے اس رپورٹ میں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلم مان جا ئونہ میں جرمن نژادایرانی ماڈل ایلناز نوروزی جلوہ گرہوں گی ۔فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی پرہے جوپیاراورشادی پریقین نہیں رکھتی لیکن پھراس کی زندگی بدل جاتی ہے۔مان جائوکی کاسٹ میں عدیل چوہدری ،حاجرہ یامین اورایاز ساموشامل ہیں۔رومانٹک اورکامیڈی سے بھرپورفلم مان جا ئونہ 2فروری کوریلیز ہوگی۔ ۔فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی پرہے جوپیاراورشادی پریقین نہیں رکھتی لیکن پھراس کی زندگی بدل جاتی ہے۔مان جائوکی کاسٹ میں عدیل چوہدری ،حاجرہ یامین اورایاز ساموشامل ہیں۔رومانٹک اورکامیڈی سے بھرپورفلم مان جا ئونہ 2فروری کوریلیز ہوگی۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پیر حمید الدین سیالوی نے ڈاکٹر طاہر القادری کو اب تک کا بڑا جھٹکا دے دیا۔۔۔طاہر القادری کی خوشیاں:غم میں تبدیل