معروف بھارتی اداکارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

ممبئی(نیوزڈیسک)معروف بھارتی اداکارہ سروین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق سروین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پرتصویر شئیر کی جس میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں ہیں ۔ سروین نے اپنی شوہر کے ساتھ اپنی تصویر لگائی ہے۔سروین نے ڈرامہ انڈسٹری سے اپنے کرئیر کا آغاز کیا تھابعد میں اداکارہ نے فلمی انڈسٹری میں اپنا لوہا منوایا ہے۔ اداکارہ کے شوہر کے بارے میں فی الوقت کوئی معلومات حاصل نہیں ہو پائیں اور نہ ہی اداکارہ کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آئیں ہیں
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  تھر میں’’ مائی بختاور‘‘ کے نام سے قائم ائیر پورٹ۔۔۔۔۔۔۔یہ نام رکھنے کی وجہ کیا تھی؟ سالوں پرانے خونی واقعہ اور بے مثال قربانی کی تفصیلات آپ کو حیران کر ڈالیں گی