معروف کامیڈین ببو برال کی بیٹی جانئے آج کل کس حال میں ہے

ببوا برال کا نام اور کام کسی حوالے کا محتاج نہیں انہوں نے کئی دھائیوں تک لوگوں کو انٹرٹین کیا لیکن آخری وقت ان کا بیماری سے لڑتے ہوئے گزرا ۔ جس کے بعد ان کے خاندان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔ اور ان کی بیٹی کا اپنی پڑھائی چھوڑ کر ڈانس کرنا پڑ رہا ہے ۔ ببو برال کی بڑی بیٹی او لیول کی طالبہ تھی لیکن باپ کے مرنے کے بعد جب کسی رشتہ دار نے

مزید پڑھیں  سری لنکا میں مسلمانوں کے خون کی لہریں بہانے کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا؟ تحقیقات میں بڑا انکشاف

حال احوال نہیں پوچھا تو اسے اپنی تعلیم چھوڑنی پڑی اور اس کے بعد ایکٹیوشن ایکڈمی کھولی لیکن اخراجات زیادہ اور آمدن کم جس کے باعث انہیں سٹیج کا رخ کرنا پڑا
تعبیر کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے کئے گئے اعلانات پر کوئی بھی عمل نہیں ہوا اور نہ ہی کسی نے ہمارا حال احوال دریافت کی اجس کی وجہ سے مجھے سٹیج کی طرف دوبارہ آنا

مزید پڑھیں  سرخ گوشت، سافٹ ڈرنکس، فرنچ فرائز، چینی اور میٹھی اشیاء کھانے سے کونسی بیماری لاحق ہو سکتی ہے، ہاورڈ میڈیکل سکول کی تحقیق میں تشویشناک انکشاف - Urdu Tv Online

پڑا اور میں اب پرعزم ہوں کہ اپنے خاندان کی کفالت کروں گی اور اپنے چھوٹے بہنوں کو تعلیم دلواؤں گی ۔تعبیر کا کہنا تھا کہ میں ڈانس کرتے ہوئے کئی دفعہ زخمی بھی ہوئی لیکن گھر

مزید پڑھیں  شہباز شریف کاعمران خان کےالزامات پرچیف جسٹس کوخط لکھنے کااعلان

کے فاقے سب کچھ بھلا دیتی ہے اس لئے میں کبھی پیچھے نہیں ہٹی اور میں نے کام کے ساتھ اپنے گھر والوں کی بھی کفالت کرنی ہے اگر یہ حالات نہ ہوتے تو میں کبھی سٹیج کی طرف نہ آتی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments