معصوم زینب کےلئے کرکٹر محمد عامر نے نیوزی لینڈ سے آواز اٹھا دی۔۔۔ایسا بیان جاری کردیا کہ آپ کے آنکھوں سے آنسو جاری ہو جائیںگے

ویلنگٹن(نیوزڈیسک)قصور میں آٹھ سالہ بچے کے قتل نے جہاں تمام پاکستانیوں کو افسردہ کردیا وہاں ہی نیوزی لینڈ میں موجود قومی ٹیم کے کھلاڑی بھی اپنے دکھ کا اظہا ر کرتے رہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کھلاڑیوں نے زینب کی فیملی سے افسوس کا اظہار کیا اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ۔فاسٹ با ولر محمد عامر نے کہا کہ میرا دل ٹوٹا ہوا ہے ،تباہ کن اور نفرت انگیز ،ہم کس قسم کے معاشرے میں رہ رہے ہیں ،والدین کے دل باہر آگئے ہیں ،زینب کوانصاف ملنا چاہیے ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  جنرل قمر جاوید باجوہ کا اہم شخص کی وفات پر افسوس