مغلپورہ: شہباز شریف ولد محمد شریف کا ون وے کی خلاف ورزی پر چالان ہوگیا

ٹریفک وارڈن نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر شہباز شریف کا چالان کر دیا۔لیکن یہ شہباز شریف وزیر اعلیٰ نہیں عام شہری ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مغلپورہ کے علاقہ میں ٹریفک وارڈن نے ون وے کی خلاف ورزی پر گاڑی سواری شہر ی شہباز شریف کا چالان کر دیا شناختی کارڈ پر شہری کی ولدیت بھی محمد شریف درج ہے۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پاکستان جیت گیا پاکستانی کھلاڑیو نے لارڈز گراؤنڈ پر پانچوی مرتبہ کامیابی کا اعزاز حاصل کرلیا