مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم، ترکی کشمیریوں کی مدد کیلئے آگے آگیا، ایسا دبنگ اعلان کر دیا کہ بھارت کو سانپ سونگھ گیا

انقرہ (آئی این پی ) ترکی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم ،ریاستی دہشتگردی ،قتل عام ، شدید اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کی شہادتوں پر دل غمزدہ اور صورتحال پریشان کن ہے، ضروری سمجھتے ہیں کہ خطے کی کشیدگی میں جلد کمی لائی جائے،کشمیری مسلمانوں کے تحفظ ،تنازعہ کے حل کیلئے مناسب اقدامات کیے جائیں۔ منگل کو ترک وزارت خارجہ ،سفارتی مشن سے کشمیرمیں ظلم و ستم پرمذمتی بیان جاری گزشتہہفتے مقبوضہ کشمیرمیں جاری شدید تشدد پر شدید تشویش ہے اور کہا ہے کہ کشمیریوں کی شہادتوں پر دل غمزدہ اور صورتحال پریشان کن ہے،

مزید پڑھیں  شمالی کوریا نے امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ،ایسا اعلان کر ڈالا کہ پوری دنیا حیران رہ گئی

شہداکے د رجات کی بلندی، زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں، ہم ضروری سمجھتے ہیں کہ خطے کی کشیدگی میں جلد کمی لائی جائے، تنازعات کے اثرات سے عام شہریوں کو ہر صورت تحفظ فراہم کیا جائے۔ ترکی نے مطالبہ کیا کہ کشمیری مسلمانوں کے تحفظ ،تنازعہ کے حل کیلئے مناسب اقدامات کیے جائیں۔

مزید پڑھیں  سعودی حکومت نے غیر ملکی ملازمین کے ساتھ کیا کام شروع کر دیا جان کر حیران رہ جائیں گے

urdu tv online

مزید پڑھیں  طاہر القادری اور تحریک انصاف کی راہیں جدا ہونے کی اصل وجہ کیا ہے؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments