ملالہ یوسف زئی نے ہاتھ میں ایسی چیز پکڑ کر تصویر بنوا لی کہ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

لاہور (نیوزڈیسک) بھارتی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ خواتین کے حقوق کیلئے کافی سرگرم رہتی ہیں جنہوں نے حال ہی میں اپنی فلم ’پیڈ مین‘ سے متعلق گفتگو کیلئے آکسفورڈ یونیورسٹی کا دورہ کیا، یہ دنیا کی پہلی فلم ہے جس میں حیض سے متعلق حفظان صحت کا مسئلہ اجاگر کیا گیا ہے۔ان کے اس دورہ کے دوران ملالہ یوسف زئی بھی وہاں موجود تھیں اور ٹوئنکل کھنہ کیساتھ بھرپور حمایت کا مظاہرہ کیا اور ان کیساتھ ملاقات کے دوران حیض کے حفظان صحت کے اصولوں سے متعلق گفتگو کی۔ اس مقصد کیساتھ حمایت کے اظہار کیلئے انہوں نے ’سینیٹری پیڈ‘ اٹھا کر گروپ فوٹو بھی بنوایا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  کلبھوشن یادیوکے والدین اور اہلخانہ کوکس مقصد کے لئے بلایا گیا ۔۔۔آج کی سب سےبڑی خبرآگئی