ملتانی مٹی کا بہترین استعمال اب بال ہونگے بلکل سیدھے اور سیاہ

ہر خاتون کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا چہرہ صاف شفاف ہو بے داغ ہو جو اسے دیکھین تو نظر نہ ہٹا پائیں ۔ اس کے لئے طرح طرح کی اشیاء کا استعمال عام ہے لیکن ملتانی مٹی کا استعمال پاکستان میں بہت کیا جاتا ہے ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جلد پر استعمال کے ساتھ اس کو بالوں پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے جس سے بال ریشمی سیاہ اور بالکل سیدھے ہو جاتے ہیں ۔جی ہاں ایسا ہی ہے اس کا استعمال بالوں کو سیدھےکرنے میں کیا جاسکتا ہے اور کیا جارہاہے ۔

مزید پڑھیں  Skin Whitening Capsules | Rang Gora Karn...

اجزاء

  • ملتانی مٹی ایک کپ

 

  • چاول کا آٹآ 5 چمچ

 

  • انڈے کی سفیدی ایک عدد
مزید پڑھیں  کچھ دیر اٹھنے کے بعد سر چکرانا صحت کے بارے میں ایک خطرناک الارم

 

بنانے کا طریقہ

بالوں میں اچھی طرح تیل لگائیں رکھیں اور پوری رات لگا رہنے دین اس کے بعد ان اشیاء کا پیسٹ اگلے دن لگائیں ۔ اور موٹے کنگی سے اپنے بال سیدھے کرتے جائیں یہ عمل تب تک کریں جب تک بال مکمل سیدھے نہیں ہوجاتے ۔ اس کے بعد جب یہ خشک ہوجائے تو بال دھو لیں اس کے بعد بالوں کو خشک ہونے سے پہلے ایک بوتل میں دودھ ڈال کر بالوں پر سپریں کریں اور ساتھ میں بالوں میں کنگی بھی کرتے رہے ۔ دودھ جزب ہو جائے تو کنڈیشنز کا استعما کریں ۔اس کے بعد آپ کے بال بالکل سیدھے ہوجائیں گے

مزید پڑھیں  Lose Weight Fast Naturally - Lose Belly Fat In 7 days

 

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments