مولانا طارق جمیل کی راحیل شریف سے ملاقات ۔۔۔۔ کون سے اہم امور پر بات چیت ہوتی رہی ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(ویب ڈیسک ) مولانا طارق جمیل نے سابق چیف آف آرمی سٹاف راحیل شریف سے ملاقات کی ہے۔مولانا طارق جمیل نے سابق آرمی چیف سے ملاقات ان کے گھر پر کی ہے۔ملاقات کے دوران انہوں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبصورت اور مثالی زندگی پر گفتگو کی۔

مزید پڑھیں  پرویز رشیدنے ایک دفعہ پھر چوہدری نثار کوتنقید کانشانہ بناڈالا۔۔۔انتہائی اہم بیان دے دیا

مولانا طارق جمیل اور سابق آرمی چیف راحیل شریف کی اس ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں اور ان تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے پسند کیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں  عدالت نے زندہ شخص کو زندہ ماننے سے انکار کردیا - urdu tv online

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments