مریدکے (مانیٹرنگ ڈیسک) مکھیاں مارنے کے لیے ایک نیا طریقہ ایجاد کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق مریدکے میکڈونلڈ کے باہر ایک ملازم نے مشہور مشروب کوکا کولا کا سپرے کیا، اس کے سپرے کرنے سے باہر موجود ساری مکھیاں مر گئیں۔ کوکا کولا سے مکھیاں مارنے کا یہ نیا طریقہ ایجاد ہوا ہے۔ یعنی اب مکھیاں مارنا نہایت آسان ہو گیا ہے اب آپ کوکا کولا کے
ذریعے مکھیاں مار سکتے ہیں۔ اب کوکا کولا پینے کے علاوہ مکھیاں مارنے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔