مہوش حیات نے اپنی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں کہ آپ بھی دیکھیں گے تو کہیں کہ مہوش ! تم بھی ایسی نکلی ؟

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات ورلڈ میوزک ٹور کے بعد واپس آ چکی ہیں اور ہمایوں سعید کے ساتھ فلم ”پنجاب نہیں جاؤں گی“ کرنے کے بعد اب کچھ نئے پراجیکٹس پر کام کر رہی ہیں۔

مزید پڑھیں  معروف بھارتی اداکار کے گھر 14سال تک بچے کی پیدائش نہ ہوئی تو باپ بننے کے لیے ایسا طریقہ کار اختیار کر لیا کہ آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

مہوش حیات نے شائد اپنے کسی پراجیکٹ کیلئے بال کٹوا لئے ہیں اور جب اس کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو بھی شیئر کی اور لکھا کہ ”مجھے ذاتی طور پر لمبے بال پسند ہیں مگر میرے بال مسلسل ڈرائی اور کرلنگ کی وجہ سے مرجھا گئے تھے،

مزید پڑھیں  بالی ووڈ کی اداکاروں کی خوبصورت بیٹیاں جو بہت آگے جانا چاہتی ہے

جو آپ ویڈیو کے شروع میں دیکھ سکتے ہیں۔ میں ان سے نجات پانا چاہتی تھی اور اپنے بالوں کو سکون دینا چاہتی تھی جس کی انہیں بہت ضرورت ہے اور مجھے خوشی ہے کہ میں نے ایسا ہی کیا۔“

مزید پڑھیں  “سنجو “فلم کی شہرت کے بعد سنجے دت کی بیٹی فلم انڈسٹری میں کب جلوہ گر ہوں گی ۔۔؟ فلم نگری سے تازہ ترین خبر آ گئی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments