’’ میں عمران خان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ۔۔۔۔۔۔‘‘ علی محمد خان نے پوری قوم کو مخاطب کرتے ہوئے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ آپ بھی انہیں سلام کریں گے

’’ میں عمران خان کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ۔۔۔۔۔۔‘‘ علی محمد خان نے پوری قوم کو مخاطب کرتے ہوئے ایسا پیغام جاری کر دیا کہ آپ بھی انہیں سلام کریں گے۔۔۔۔۔لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے مختلف قسم کی قیاس آرائیاں کی جا رہی

یہ بھی پڑھیں : ’’ کپتان سے ٹکراؤ گے تو چُور چُور ہوجاؤ گے۔۔۔۔۔‘‘’ ڈیلی میل ‘ کو شریفوں کی لندن میں جائیدادوں کی پکے ثبوت عمران خان کی کس کھلاڑی نے دیئے؟ شریف فیملی کے طوطے اُڑا دینے والی خبر آگئی

تھیں کہ جنکو ٹکٹ نہیں دیئے گئے وہ پارٹی چھوڑ جائیں گے۔ پہلے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماۓ شہریار آفریدی کے بارے میں قیاس آرائیاں کی گئیں اور بعد میں علی محمد خان کو لے کر مختلف قسم کے الزامات لگائے گئے تاہم اب علی محمد خان نے وضاحت کرتے ہوئے ایسی بات کہہ دی ہے کہ ناقدین نے چپ سادھ لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں علی محمد خان کا کہنا تھا کہ میں اللہ تعالیٰ کا شکر اد کرتا ہوں کہ اپس نے مجھے صبر دی، استقامت دیا ، میں نے عمران خان کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ٹکٹ اتنا بڑا ایشو نہیں ہوتا، میں آپ سے بچپن سے محبت کرتا ہوں ، ٹکٹ کیا چیز ہے؟ آپ کے لیے جان بھی حاضر ہے۔ علی محمد خان کا کہنا تھا مجھے پہلے دن سے ہی عمران خان ٌپر یقین تھا کہ وہ الیکٹبل کی خاطر ورکر کو نہیں گرائیں گے

مزید پڑھیں  شادی سے متعلق چیف جسٹس کا عمران خان سے ایسا سوال کہ۔۔۔جان کہ آپ ہنسی سے لوٹ پوٹ ہوجائیں گے

یہ بھی پڑھیں : 25جولائی کے بعد جو اسمبلی وجود میں آئے گی اس کی کوکھ سے جو وزیراعظم برآمد کیا جائے گا وہ اوپر والوں کی مرضی کا ہو گا، چاہے وہ عمران خان ہو یا پھر ۔۔۔۔۔ نامور صحافی نے بلا ججھک بڑی بات کہہ ڈالی

مزید پڑھیں  آج کی سب سے دھواں دھار خبر سابق آئی جی کے پی کے ناصر درانی پنجاب کے نئے وزیر اعلی ؟ حیران کن خبر

، انہوں نے کہا کہ میں اللہ کا شکر گزار ہوں اور پچھلے دنوں میں مجھے یہ احساس ہوا کہ میری تو بہت بڑی فیملی ہے میں سب کا شکرگزار ہوں ۔ مجے جو ٹکٹ دی گئی ہے مجھے اللہ پر امید ہے کہ میں کامیابی سے ہمکنار ہونگا ۔ میں اپنا ٹکٹ پاکستان تحریک انصاف کے ورکروں کے نام کرتا ہوں ۔ میں پوری دنیا کو یہ میسج دینا چاہتا ہوں کہ پی ٹی آئی صرف ورکروں کی جماعت ہے ۔اس میں نئے پرانے لوگ مزید آئیں گیں لیکن یہ تبدیلی کی جماعت تھی اور رہے گی میں عمران خان کو پیغام دینا چاہتا ہوں جو انہوں نے مجھے پر اعتماد کیا ہے اس سے پیچے نہیں ہٹیں گے / علی محمد خان کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں ۔

مزید پڑھیں  جنوبی پنجاب کے لیے نئے صوبے کا نعرہ ، کیا یہ کوشش کامیاب ہو جائے گی؟ پیشگوئی کر دی گئی

یہ بھی پڑھیں : میں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ اس مظلوم و بیوقوف قوم کو شریفوں اور زر والوں سے چھٹکارا مل پائے گا ۔۔۔۔ تحریک انصاف کے عروج کے دنوں میں بھی کپتان کے صلاح مشوروں میں شامل کالم نگار نے ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments