’’ میں نہیں جانتی کہ فہد مجھے ۔۔۔۔۔۔‘‘ ماہر خان نے فہد مصطفیٰ کے حوالے سےا ایسا انکشاف کر دیا کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری ہل کر رہ گئی

لاہور (ویب ڈیسک )پاکستان کی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ فہد مصطفی ان کے پسندیدہ اداکار ہیں، لیکن اب تک وہ ان کے ساتھ کام نہیں کر پائیں۔حال ہی میں ماہرہ نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو انٹرویو دیا، اس موقع پر ماہرہ خان سے سوال کیا گیا

کہ ‘اس وقت پاکستان فلم انڈسٹری کے سب سے بڑے سپر اسٹار فہد مصطفی ہیں، لیکن آپ نے اب تک ان کے ساتھ کام کیوں کام نہیں کیا؟’جس پر اداکارہ نے بتایا کہ ‘جس طرح میری دوسروں سے دوستی ہے ویسی فہد سے نہیں ہے، ہم بہت زیادہ مل چکے ہیں اور نہ ہی اب تک ایک دوسرے کے ساتھ کام کیا ہے’۔ماہرہ نے مزید بتایا کہ ‘ہم دونوں ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن جس وقت ہمیں کچھ پروجیکٹس کی پیشکش ہوئی تھی، اُس وقت میرے پاس وقت نہیں تھا اور فہد بھی تیار نہیں تھے’۔انٹرویو کے دوران ماہرہ نے مزید بتایا کہ فہد اور وہ ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں اور وہ انہیں بطور اداکار بہت پسند کرتی ہیں کیونکہ وہ انڈسٹری اور اس کے لوگوں کو بہت سپورٹ کرتے ہیں۔انٹرویو کے دوران ماہرہ سے یہ بھی پوچھا گیا کہ آخر فہد مصطفی انہیں ’باجی‘ کیوں کہتے ہیں؟جس پر اداکارہ نے مسکراتے ہوئے جواب دیا، ’یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ کہ وہ باجی کیوں پکارتے ہیں، جب ملوں گی تو ان سے پوچھوں گی‘۔واضح رہے کہ اس وقت فہد مصطفی اپنی آنے والی فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں، جس میں وہ مہوش حیات کے ساتھ

مزید پڑھیں  ایسا کیا ہو گیا کہ لاہور کی اداکاراؤں نے خواجہ سراؤں کا روپ دھار کر مشہور سیاستدان کے سامنے پیش ہونے کا ارادہ کر لیا ؟ ناقابل یقین خبر ملاحظہ کیجیے

جلوہ گر ہوں گے۔لڈو ویڈنگ کا ٹیزر جاری ہوچکا ہے، جس نے فلم بینوں کو ابھی سے بے تاب کردیا ہے۔فلم ’لوڈ ویڈنگ‘ رواں سال عید الاضحی کے موقع پر نمائش کے لیے پیش کی جائے گی جو ’فلم والا‘ اور ’جیو فلمز‘ کی پیشکش ہے۔(ز،ط)

مزید پڑھیں  کیا آپ جانتے ہیں ہیں کہ انتہائی خوبصورت اور آفر ہونے کے باوجود ریما خان نے اپنی بہن کو فلموں میں کیوں نہیں آنے دیاـ؟ جان کر پاکستانیوں کو جھٹکا ضرور لگے گا

یہ بھی پڑھیں :آج کا سب سے بڑا انکشاف : وہ کونسی نامور خاتون قانون دان ہے جس کے ساتھ شہباز شریف نے 1 سال سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟ سینئر صحافی نے تہمینہ درانی پر بجلیاں گراتے ہوئے بڑی بریکنگ نیوز دے دی

یہ بھی پڑھیں :’’ ہم جانتے ہیں عطاء الحق قاسمی کی تقرری کے پیچھے ۔۔۔۔۔‘‘ چیئرمین پی ٹی وی تعیناتی کیس میں چیف جسٹس اور خاتون وکیل کے درمیان تلخ کلامی، خاتون وکیل کے اقدام نے سب کو حیران کر دیا

مزید پڑھیں  وہ پاکستانی اداکارہ جو سنی لیون کا مقابلہ کر رہی ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ اداکارہ کون ہے ؟ ایسی تصاویر سامنے آگئیں کہ پاکستانی دنگ رہ گئے

یہ بھی پڑھیں :بڑے برج الٹنے کو تیار۔۔۔ انتخابات 2018 میں مسلم لیگ (ن)، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کی پوزیشن کیا ہے؟ تین اہم اداروں کی سروے رپورٹ اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

یہ بھی پڑھیں :آج بھی دنیا کے کروڑوں لوگوں کے پسندیدہ اداکار چالی چیپلن کی موت کے فوراً بعد کیا دنگ کر ڈالنے والا واقعہ پیش آیا تھا اور انکی قبر پر کنکریٹ کی کئی فٹ موٹی تہہ کیوں بچھائی گئی ؟ ایسی بات جس سے آپ یقیناً لاعلم ہونگے

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments