میں نے صبح اٹھ کر۔۔۔“ تحریک لبیک کا دھرنا ختم ہونے پر عمران خان نے صبح اٹھ کر سب سے پہلے کیا کام کیا؟

کستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صبح اٹھ کر پتہ چلا کہ فیض آباد دھرنے کا مسئلہ حل ہو گیا ہے تو شکرانے کے نوافل ادا کئے۔

مزید پڑھیں  Shahbaz Sharif Revealed What PMLN will do after Nawaz Sharif Jail

پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ وزیر قانون نے دو مرتبہ ایوان میں کہا کہ کوئی ترمیم نہیں ہوئی اور پھر یہ بھی کہا گیا ہے کہ حلف نامے میں ترامیم پر تمام جماعتیں شریک تھیں، یہ بہت بڑا جھوٹ ہے۔

مزید پڑھیں  پاک فوج پر شہادتیں۔۔۔ہلاکتیں ہوگئیں

انہوں نے کہا کہ ختم نبوتﷺ کے قانون میں ترامیم کے پیچھے ملوث افراد کے نام جلد سامنے لائے جائیں کیونکہ ذمہ داروں کا تعین ہونے سے معاملہ حل ہو جائے گا۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments