میں کسی شیر کو نہیں جانتا،اگر غیرت ہوتی تو خود سامنے آتے ،مرد کے بچے بنو۔۔چیف جسٹس کے صبر کا پیمانہ لبریز،(ن)لیگ کوکھلا چیلنج کر ڈالا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ جس دن نااہلی کا فیصلہ آیا اس دن عدالت کے باہر بے چاری خواتین کو شیلٹر بنا کر عدلیہ مردہ بارد کے نعرے لگوائے گئے، اگر ان میں غیرت ہوتی اور مرد کے بچے ہوتے تو خود سامنے آتے۔میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس حکومت پر سخت برہم نظر آئے ۔ اپنے ریمارکس میں انہوں نے کہا

مزید پڑھیں  میری امی انتظار کر رہی ہیں ۔۔۔۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پر ایک ایسی بات کہہ ڈالی کہ پڑھنے والوں کے کلیجے ہی ہل گئے۔۔افسوسناک خبر

میں کسی شیر کو نہیں جانتا ،چیف جسٹس نےججز کیطرف اشارہ کرتے ہوئے کہا یہ اصل شیر ہیں جو ملک کو بحران سے نکالیں گے۔ نااہلی کیس پر فیصلے کے بعد عدالت کے باہر عدلیہ مردہ باد کے نعرے لگے، بے چاری خواتین کو شیلٹر کے طور پر سامنے لے آتے ہیں ، اگر غیرت ہوتی تو خود سامنے آتے ، مرد کے بچے بنیں اور خود سامنے آئیں ۔اس موقع پر جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا بات زبان سے بڑھ گئی ہے،میڈیا کی آزادی عدلیہ کی آزادی سے مشروط ہے۔

مزید پڑھیں  نبی پاک ﷺ نے ارشاد فرمایا مردانہ کمزوری کا علاج ثواب بھی علاج بھی

چیف جسٹس
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments