نئے سال کی آمد،شراب فروشوں نے کمائی کا منصوبہ بنا لیا

ویب ڈیسک :شہر قائد میں غیر قانونی شراب کی فروخت کے ذریعے اربوں بنانے کی تیاری کر لی ہے نیو ائیر نائٹ پر اربوں روپے کی شراب کا استعمال کیا جائے گا ، نئے عیسوی سال 2018کی نیوائیر نائٹ پر شراب فروش مافیا نے پاکستان میں مقامی اور غیر ملکی شراب کی فروخت سے 10ارب سے زا ہد کی شراب فروخت کرنے کی تیاری کر لی ہے، عام طور پر فروخت ہونے والی شراب جو تقریب دس لاکھ افراد پینے کے ادی ہیں اور خاص کر نیو ائیر نائٹ پر زیادہ استعمال ہوتی ہے ،لیکن نیوائیر نائٹ میں کبھی کبھار شراب پینے والے بھی مختلف محافلوں میں اپنا شوق پورا کرتے ہیں ۔اس غیر قانونی شراب کو پولیس کی سربراہی حاصل ہے پولیس ان شراب مافیا سے بھر پور بھتہ وصول کرتی ہے انسانی زندگی کے ساتھ کھیلنے کا سلسلہ زورشور سے جاری ہے

مزید پڑھیں  سچا کھرا اور محب وطن پاکستانی کیسا ہوتا ہے ؟ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے قلم سے نکلی ایک شاندار تحریر ملاحظہ کیجیے
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments