نامور بالی وڈاداکارہ کترینہ کیف بھی ہوگئیں ۔۔۔شادی کےلئے تیار:کتنی عمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوںگی اورکس اہم گھر کی مہمان ہوں گی:جانئے

ممبئی(نیوز ڈیسک) نامور بالی وڈاداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف سے حالیہ انٹرویو میں ان کی شادی بارے سوال کیا گیا جس پر کترینہ کا کہنا تھا کہ وہ بہت جلد شادی کی خوشخبری سنائیں گی۔انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ شادی کے بعد بھی اداکاری جاری رکھیں گی جس پران کا کہنا تھا کہ جب میں شادی کروں گی اور میرے بچے ہو جائیں گے تو میری پہلی ترجیح میری فیملی ہو گی۔تاہم دوسری جانب کترینہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ ایک بات پر یقین رکھتی ہیں یہ کسی کے لئے بھی اپنی ذات کوگم نہیں کرنا چاہیئے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  ’’ مجھے زیادتی کے بعد قتل۔۔۔۔۔۔۔‘‘ محمد شامی کی اہلیہ ’ حسین جہان‘ نے اپنے شوہر کے حوالے سے ایسا شرمناک انکشاف کر ڈال کہ بھارتی کرکٹر ز بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے