نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار کو بچانے کے لیےتفتیشی ٹیم کی جانب سے کیا پیشکش کی گئی ہے؟ جانیے







نقیب اللہ قتل کیس: راؤ انوار کو بچانے کے لیےتفتیشی ٹیم کی جانب سے کیا پیشکش کی گئی ہے؟ جانیے

کراچی(ویب ڈیسک) تفتیشی ٹیم نے نئی حکمت عمل کے تحت مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤانوار کو وعدہ معاف گواہ بننے کی صورت میں نرمی کی پیشکش کی گئی ہے۔


یہ بھی پڑھیں : تاحیات نا اہلی فیصلے کے اثرات: پرویز مشرف کے علاوہ کس نامور سیاستدان کے تا حیات نا اہل ہونے کا قوی امکان ہے؟ پی ٹی آئی والوں کے کام کی خبر آگئی

نقیب اللہ سمیت 4افراد کے قتل کے ہائی پروفائل مقدمے میں مفرور ملزمان کی گرفتاری یقینی بنانے کے لیے تفتیشی ٹیم نے نئی حکمت عملی کے تحت مرکزی ملزم سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار اور اس کی شوٹر ٹیم کے مفرور ملزمان کو علیحدہ علیحدہ پیشکش کرکے مقدمے کی تفتیش جلد ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے جس کے تحت راؤانوار اور شوٹر ٹیم کو وعدہ معاف گواہ بننے کی صورت میں نرمی کی پیشکش کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پیشکش کے نتائج کے بعد تفتیشی ٹیم کو امید جاگی ہے کہ راؤ انوارکے مفرور ساتھی بھی گرفتاری پیش کردیں گے اور اگلے چند روز میں کیس کی تفتیش مکمل ہوسکتی ہے۔ جے آئی ٹی میں شامل اہم رکن نے نام ظاہر نہ کرنے پر بتا یا کہ راؤ انوار والے مقدمے میں تفتیش آخری مراحل میں ہے اور جلد ہی تفتیش کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، راؤ انوار کے مفرور ساتھی بھی چند روز میں گرفتار کرلیے جائیں گے اور ان کے بیانات بھی قلمبند کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیں  ریحام خان ایک پلانٹڈ بمب ہے مگر یہ بمب کس نے کس مقصد کے لیے لگایا ؟ نامور کالم نگار نے اصل اور دنگ کر ڈالنے والے کہانی بیان کر دی


یہ بھی پڑھیں : ہاں جی! کھڑےہو جائیں آپ،کہاں ہیں آپ کے لوہے والے چنے۔۔۔ چیف جسٹس نے واقعی پرزے اڑا دیئے ، شریفوں کے سب سے بڑے حواری کا آج سپریم کورٹ میں کیا حشر ہوا؟ خبر آگئی

مزید پڑھیں  Urdu tv online Headlines | 7 pm | 20 June 2018

یہ بھی پڑھیں : یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی ہے کے سوچے سمجھے نعرے کا منہ توڑ جواب ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان میں دہشت گردی اور موجودہ فوج مخالف نعروں کے پیچھے یہ لوگ ہیں ۔۔۔۔۔۔نامور صحافی نے حقائق قوم کے سامنے رکھ دیے

دوسری جانب ذرائع کہتے ہیں کہ تفتیشی ٹیم کے افسران نے گرفتار ملزم سابق ایس ایس پی راؤانوار کو مقدمے میں وعدہ معاف گواہ بنے کی صورت میں نرمی کی پیشکش کردی ہے اور انھیں یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ وہ اگر نقیب اللہ سمیت 4 افراد کے قتل میں تفتیشی ٹیم سے تعاون کریں اور مفرور شوٹر ٹیم سابق ایس ایچ او شاہ لطیف امان اللہ مروت، سابق ایس ایچ او سہراب گوٹھ شعیب شوٹر ، چوکی انچارج اکبر ملاح ، فیصل سمیت 5مرکزی کردار کے خفیہ ٹھکانوں کی نشاندہی اور انھیں گرفتار کرانے میں مدد کریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پیشکش پر ملزم راؤانوار نے تفتیشی ٹیم سے مہلت مانگی ہے کہ وہ اپنے قانونی مشیر سے مشورہ کرنے کے بعد جواب دیں گے۔

مزید پڑھیں  Rauf Klasra Revealed why Nawaz Sharif choose Cyril for Interview

یہ بھی پڑھیں یہ جاگتے ہیں تاکہ ہم سکون سے سو سکیں ۔۔۔۔۔۔پاک فوج پر سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تنقید کا ایک پاکستانی خاتون نے شاندار جواب دے دیا:

یہ بھی پڑھیں : اگر (ن) لیگ والوں نے عدلیہ مخالف تقاریر فورا ً بند نہ کیں تو۔۔۔سپریم کورٹ اور لاہور ہائی کورٹ بارز نے شریف مافیا کا تیا پانچہ کرنے کا فیصلہ کر لیا

یہ بھی پڑھیں : 35 لاکھ ووٹ اور بلے پر ٹھپہ ۔۔۔۔ نامور رکن قومی اسمبلی نے ایسا اعلان کر دیا کہ الیکشن 2018 کا نتیجہ اور تحریک انصاف کی فتح آپ کو صاف دکھائی دے گی

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments