ننھی زینب کو جس گھر میں رکھا گیا وہاں سے ایسی چیز برآمد ہوگئیں کہ تمام اندازے سچ ثابت ہوگئے

قصور(نیوزڈیسک)قصور میں قتل ہونے والی سات سالہ زینب سے متعلق کیس کی تفتیش جاری ہے اور اس متعلق اہم شواہدات ملنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔اسی طرح زینب قتل کیس سے متعلق تفتیشی ٹیم کو ایک اہم شواہد مل گیا جس کے مطابق قصور کے ایک بوسیدہ مکان سے بریانی کے ڈبے ملے ہیں جس پر ننھی زینب کی انگلیوں کے نشانات موجود ہیں۔لاہور سے گرفتار کئے گئے ملزم عمر فاروق کی نشاندہی پرزینب کی لاش جس جگہ سے ملے تھی اس سے چند سو گز فاصلے پر موجود اس بوسیدہ مکان سے ایک بابا رانجھا نامی شخص کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔یاد رہے کہ زینب کو قصور میں اغوا کیا گیا تھا جس کے بعد اس زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔جب کہ اس کی لاش کو کوڑے کے ڈھیر میں پھینک دیا گیا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  جو کہہ رہے ہیں اپنے ایکشن سے بھی ثابت کریں۔۔۔نواز شریف نےچیف جسٹس ثاقب نثار کو بڑا چیلنج دے ڈالا،پورے ملک میں ہلچل مچا دینے والی خبر آ گئی