نواز شریف اور شہباز شریف کے طاہرالقادری سے خفیہ مذاکرات، مطالبات ماننے کی پیشکش

نواز شریف اور شہباز شریف نے ڈاکٹر طاہر القادری کو خفیہ مذاکرات کی پیشکش کردی۔ روزنامہ خبریں کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی اورتجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف نے خفیہ رابطوں میں طاہر القادری کو پیشکش کی ہے کہ ہم ماڈل ٹاﺅن سانحہ کے شہداءکا قصاص، زخمیوں کو معاوضہ اور متاثرین کی مدد کرنے کیلئے تیار ہیں۔ شریف برادران اور طاہرالقادری کے درمیان مذاکرات آخری سٹیج پر ہیں۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  viral videos- Abid Hussain Sister Response To Media Talk