نواز شریف اڈیالہ ، مریم نواز سہالہ : مگر کیوں ؟ انتظامیہ کے ایک فیصلے نے سب کو دنگ کر ڈالا

لاہور (ویب ڈیسک )مریم نواز اور شہباز شریف کو سرکاری طیارے پر بٹھا دیا گیا ، مریم نواز سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کیا جا ئے گا اور نواز شریف کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا ، نواز شریف کو گرفتار کر کے جہاز میں بٹھا دیا گیا ہے واضح رہے

کہ کہ نواز شریف کا طاجرہ لاہور ایئر پورٹ پر لنڈے کاک ہے ، ابتدائی رپورٹس کے مطابق نواز شریف کے جہاز کو دبئی سے پہ کے 243 کے زریعے دبئی سے سدرھا لاہور منتقل کاص گاک ، جہاں نبت کی ٹمر موجود تھی جب کہ امد کی جا رہی تھی کہ ان کو گرفتار کاا جائے گا ، واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز شریف لندن سے ابوظہبی ائراپورٹ پہنچے اور اب پاکستان آنے والے طاارے مںض سوار ہونے کے بعد پاکستان کی جانب رواں دواں ہںو۔ابوظہبی ائراپورٹ پر پاکستان آنے والے طاررے مںہ سوار ہونے کے بعد نواز شریف اور مریم نواز شریف کی پہلی تصویر بھی منظرعام پر آ گئی ہے جسے دیکھ کر ہر کوئی حررت مںن مبتلا ہے۔اس تصویر مںد دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم نواز شریف کے چہرے پر وہی مخصوص مسکراہٹ سجی ہے جو ہر جلسے اور مڈنیا سے گفتگو کے دوران دیکھنے کو ملتی ہے اور گھبراہٹ کے کوئی آثار دکھائی نہںح دے رہے جبکہ ان کسارتھ بٹھے نواز شریف فون پر کسی سے گفتگو کرنے مںل مصروف ہںب۔دوسری طرف مسلم لگھ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ

مزید پڑھیں  Zimbabwe me Foji tank agaye

چنگا ڈھولا راب راکھا اساں اڈیالہ جاندے پئے ۔۔۔۔۔۔ نواز شریف اور مریم نواز اپنے سسرال اڈیالہ جیل روانہ ، مریم نواز کس کی تحویل میں ہیں ؟ بریکنگ نیوز آ گئی

مزید پڑھیں  aik raatme 90 kg wazan kam kr liya

نوازشریف کے استقبال عوام کا سمندر امڈ آیا ہے ، عوام نے احتساب عدالت کا فصلہ مسترد کرتے ہوئے 25جولائی کے الکشنے کافصلہل کردیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مڈکیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہاہے کہ نواز شریف قوم کے مہمان ہںس ، آج قوم نے پوری دناو کو بتا دیا ہے کہ نوازشریف اور ان کی صاحبزادی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے ۔ یہ رییا نہںی سمندر ہے اور آج یہ سمندر جب ختم ہوگا تو مںہ اگلا لائحہ عمل بتاﺅں گا ۔ اس وقت پورا لاہور امنڈ آیا ہے جس نے بتا دیا ہے کہ عوامی عدالت نے نبک کا فصلہ مسترد کردیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عوامی عدالت نے فصلہ سناد یا ہے اور اس کے ساتھ ہی 25جولائی کے الکشند کا فصلہ بھی ہوگا۔ ہے ۔ عوام نے بتا دیا ہے کہ نوازشریف قوم کامعمارہے۔ اس موقع پر انہوں نے پنجاب کے کارکنوں خاص طور پر لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کال ۔(ع،ع)

مزید پڑھیں  indian new country

بریکنگ نیوز: لاہور ائرپورٹ پر حالات خراب ، نواز شریف کی گرفتاری پر (ن) لیگی ارکان اور رینجرز کے درمیان ہاتھا پائی ، تشویشناک تفصیلات اس خبر میں

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments