نواز شریف تاحیات نااہلی سے کیسے بچیں ۔۔۔؟ نامور قانون دان نے شریف خاندان کو مشورہ دے دیا ، عمران خان یہ خبر ضرور پڑھیں







اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف قانون دان اکرم شیخ نے صدر مملکت کو نواز شریف کے مقدمے میں آرٹیکل 45 کے تحت معافی کا اختیار استعمال کرنے کی تجویز دیدی۔ اکرم شیخ نے کہا کہ پراسیکیوشن نوازشریف کیخلاف کچھ بھی ثابت کرنے میں ناکام ہے۔ نوازشریف کو معافی این آر او نہیں بلکہ قومی سلامتی کو

یہ بھی پڑھیں:جناب والا مجھے بولنے کی اجازت ہے؟۔۔۔ نہیں، جب تک ہم نہ کہیں چپ بیٹھے رہو۔۔۔بیٹھ جاؤں ؟۔۔۔ نہیں، چلا جاؤں؟۔۔۔اگر گئے تو۔۔۔کل سپریم کورٹ میں سعد رفیق پر کیا گزری؟ وہ باتیں جو ابھی تک آپ کے علم میں نہیں آئی ہوں گی


بچانے کا تقاضا ہے۔ نوازشریف سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ 10، 20 سال رہیگا۔ مثالیں موجود ہیں کہ عدالت نے ہی اپنے فیصلوں کو تبدیل کیا۔ ہفتہ کو معروف قانون دان اکرم شیخ نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صدر مملکت اس صورتحال کا جائزہ لیں اور مشاورت کریں۔ نوازشریف کے کیس سے جڑی ہوئی قومی سلامتی کے اداروں کی عزت و وقار کے پہلوکا جائزہ لیں۔ اگر اس صورتحال میں آرٹیکل 45کا استعمال کرنا پڑے تو دریغ نہیں کرنا چاہئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ نیب میں نوازشریف کوسزا ہوئی توفوری صدارتی معافی مل سکتی ہے،نوازشریف کودوبارریلیف (3)184کے تحت ملا،نوازشریف اور رحمان ملک کوپہلے بھی معافی مل چکی ہے۔انہوں نے نجی ٹی وی سے اپنے انٹرویو میں کہا کہ اس وقت سپریم کورٹ میں کوئی پی سی اوجج نہیں ہے۔ثاقب نثار ایکٹوازم نہیں بلکہ آئین کوزم کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں  فاروق ستار کو تو جناح کیپ پہنے آپ نے دیکھا ہوگا لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا کہ اگر عمران خان یہ ٹوپی پہنیں تو کیسے نظر آئیں گے؟ کپتان کی تصاویر دیکھ کر آپ کے چہرے پر بھی مسکراہٹ آجائے گی

یہ بھی پڑھیں:سیاستدانوں کو اقتدار کی چھینا جھپٹی سے فرصت نہیں مگر آرمی چیف قمر جاوید باجوہ پاکستان کو کس خوفناک خطرے سے دوچار ہوتا دیکھ رہے ہیں ؟ سلیم صافی کے تہلکہ خیز انکشافات اس تحریر میں ملاحظہ کیجیے

مزید پڑھیں  پی آئی اے پر جعلی ڈگری والوں کا قبضہ ،قومی ائیر لائن کے کتنے ملازمین کی ڈگریاں جعلی نکلیں،ہوشربا انکشاف


آئینی ترامیم کوسپریم کورٹ کالعدم قرار دے سکتی ہے۔چیف جسٹس کے پاس آئین کی طاقت ہے قسمیں کھا کر وضاحت نہ پیش کریں۔مافیا جیسے بھی ریمارکس نہیں دینے چاہئیں۔ انہوں نے کہاکہ نیب عدالت نے نوازشریف کوسزا دی توفوری صدارتی معافی مل سکتی ہے۔نوازشریف کودوبارریلیف (3)184کے تحت ملا۔نوازشریف اور رحمان ملک کوپہلے بھی معافی مل چکی ہے۔افتخارچوہدری نے کہاکہ اگربنی گالہ اراضی کااین اوسی جعلی ہے توعمران خان کومستعفی ہوجانا چاہیے۔سینیٹ الیکشن ہوگیا اب چیلنج نہیں ہوسکتا،پشاورہائیکورٹ کے نوٹس کے بعد خیبرپختونخواہ کاسینیٹ الیکشن متاثرہوسکتا ہے۔انہوں نے کہاکہ سیاستدان تبھی سوموٹوکیخلاف ہوتے ہیں جب فیصلے ان کیخلاف آئیں۔ (م،ش)

مزید پڑھیں  تحریک انصاف کے سربراہ کا 4 برس کے بعد مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں:مقبوضہ کشمیر : زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ آصفہ کے گھر والوں کیخلاف ایسی ہولناک کارروائی جس نے پورے بھارت میں ہلچل مچادی

یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کی ساری کشتیاں جل گئیں ، اب پاکستان کے سیاسی میدان میں کیا انقلابی تبدیلی آنے والی ہے ؟ جرمنی کے میڈیا گروپ کا شاندار سیاسی تبصرہ سامنے آ گیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments