نواز شریف لندن سے واپس آئیں گے یا نہیں ۔۔۔اندر کی بڑی خبر آگئی

urdu tv online
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف آج ( اتوار کو ) صبح آٹھ بجے لندن سے لاہور پہنچیں گے ۔ سابق وزیر اعظم کے ہمراہ مریم نواز اور ان کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کی بھی واپسی ہو گی ۔ 19 دسمبر کو نواز شریف احتساب عدالت میں پیشً ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کے ذریعے صبح آٹھ بجے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پہنچیں گے اور اس کے بعد اپنی رہائشگاہ جاتی امراء کے لئے روانہ ہوں گے جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مختلف رہنمائوں اور کارکنوں کے ساتھ ان ملاقاتیں متوقع ہیں ان ملاقاتوں میں ملکی موجودہ سیاسی صورت حال سمیت احتساب عدالت میں پیشی حوالے پر غور کیا جائے گا ۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پنجاب پولیس کیلئے 4 ممکنہ نئے یونیفارم سامنے آ گئے، یہ کس رنگ کے ہیں؟ دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے