نواز شریف پاکستان کو الوداع کہنے کےلئے تیار کس ملک جانےکی تیاریاں ہورہی ہے اورساتھ کون جائیگا۔۔۔اندر کی بڑی خبر آگئی

لندن (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز دو ہفتے کیلئے 12 جنوری کو لندن پہنچیں گے۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق وہ بیگم کلثوم نواز کے آئندہ علاج میں انکے ساتھ رہیں گے اور کچھ اہم سیاسی ملاقاتیں بھی کرینگے جن میںمستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کا فیصلہ کرینگے۔ کلثوم نواز کا کیموتھراپی کے ذریعے علاج ہورہا ہے۔میاں نواز شریف اور مریم نواز دو ہفتے کیلئے 12 جنوری کو لندن پہنچیں گے۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق وہ بیگم کلثوم نواز کے آئندہ علاج میں انکے ساتھ رہیں گے اور کچھ اہم سیاسی ملاقاتیں بھی کرینگے جن میںمستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کا فیصلہ کرینگے۔ کلثوم نواز کا کیموتھراپی کے ذریعے علاج ہورہا ہے۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  تحریک انصاف با مقابلہ پیپلز پارٹی :چار دن کے سیاسی رومانس کا ڈراپ سین کر دینے والی خبر آ گئی - urdu news