نواز شریف کو جو تا ما رنے پر عمران خان نے ایسی بات کہہ دی کہ نئی سیا سی مثال قائم کر دی گئی

فیصل آباد پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اوپر جوتا پھینکے جانے کے واقعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات اخلاقیات کے خلاف ہیں۔نواز شریف پر جوتا پھینکنے کی مذمت کرتا ہوں۔کسی پر جوتا پھینکنا کوئی طریقہ نہیں ہے۔

مزید پڑھیں  نوازشریف کا پرسنل اسٹاف اڈیالہ جیل میں کونسی مخصوص چیزیں لے کر پہنچ گئے؟ تازہ ترین خبر آگئی

جوتا پھینکنا اور سیاہی پھینکنا غیر اخلاقی عمل ہے۔عام لوگوں سے بھی کہتا ہوں کہ ایسے کام نہیں ہونے چاہئیے۔یاد رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف جامعہ نعیمیہ میں ایک سیمینار میں شریک ہوئے جہاں جامعہ نعیمیہ کے ایک طالب علم کی طرف سے ان پر جوتا پھینکا گیا۔پولیس نے جوتا پھینکنے والے شخص کو گرفتار کر لیا تھا۔

مزید پڑھیں  توہین عدالت پر معافی یا جیل۔۔۔طلال چوہدر ی نے اہم فیصلہ سنا دیا

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments