Nawaz Sharif murder

نواز شریف کو قتل کرنے کی دھمکی

تحریک لبیک کے مرکزی رہنماء میجر ظہیر کی جانب سے نواز شریف کو قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے جو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ، میجر ظہیر کا کہنا ہے کہ میں نے نواز شریف کو قتل کرنے کی دھمکی اپنے پورے ہوش و حو اس میں دی ہے ۔ اس نے ختم نبوتﷺ پر حملہ کروایا ہے اور اس نے پورے پاکستان کے مسلمانوں کے ایمان کو ٹھیس پہنچا ئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ قران پاک میں لکھا ہوا ہے کہ جو ملک میں فساد پھلا ئے اسے قتل کر دو،اس نے قادیانیوں کو اپنا بہن بھائی کہا ہے اور دوسرا اس نے ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے میں تبدیلی کروائی ہے اور یہ کوئی چھوٹا جرم نہیں ہے ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  شوبز میں رہتی تو معاف کرتا دیتا لیکن اب نہیں۔۔۔اداکارہ نور بارے بہت ہی بری خبر آگئی