urdu tv online

نواز شریف کو کیوں نکا لا،سابق وزیراعظم کے پرانے ساتھی نے ہی اپنے دوست کو آڑے ہاتھوں لے لیا

urdu tv online

سابق وزر یر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اور مسلم لیگ ن سندھ کے منحرف رہنماء غوث علی شاہ نے نواز شریف کے کیوں نکالاکا جواب دے دیا ،غوث علی شاہ کا کہنا تھا کہ آپ نے عدل و انصاف نہیں کیا اس لیے آپکو نکالا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزر یر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دیرینہ ساتھی اور مسلم لیگ ن سندھ کے منحرف رہنماء غوث علی شاہ نے نواز شریف کے کیوں نکالاکا جواب دے دیا ،غوث علی شاہ کا کہنا تھا کہ آپ نے عدل و انصاف نہیں کیا اس لیے آپکو نکالا۔مسلم لیگ ن میں شمولیت کے حوالے سے غوث علی شاہ کا کہنا تھا کہ سعد رفیق جیسے دوستوں نے اس حوالے سے بات کی تھی لیکن میں نے ان سے کہا کہ آپ میرے ساتھ تو بات کر لیتے ہیں لیکن میاں صاحب کے سامنے آپکی زبان نہیں کھلتی اس لیے بہتر ہے کہ آپ پہلے نواز شریف سے بات کر لیں اس کے بعد بجھے بتائیں تو میں آپکو بتاؤں گا کہ میں نے کیا کرنا ہے ۔انکا مزید کہنا تھا کہ جب نواز شریف کچھ بہتر کر سکتے تھے تو انہوں نے نہیں کیا آج وہ ذلیل ہو رہے ہیں تو انہیں ہم یاد آ گئے ہیں ۔

دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  پیر حمید الدین سیالوی کا کارکنوں کےلئے نیا لائحہ عمل سامنے آگیا