نواز شریف کی مشکلات میںاضافہ۔۔۔عدالت سے سابق وزیراعظم بارے بری خبر آگئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے نیب ریفرنسز یکجا کرنے کے معاملے پر نوازشریف کی 16 نومبر کے احکامات کیخلاف اپیل مسترد کر دی اور سابق وزیراعظم کی اپیل اعتراض لگا کر واپس کردی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے نیب ریفرنسز یکجاکرنے کے معاملہ پر 16 نومبر کے احکامات کیخلاف اپیل دائر کر رکھی تھی جو رجسٹرار آفس نے مسترد کردی اور کہا ہے کہ یہ اپیل قابل سماعت نہیں ہے۔واضح رہے کہ چیف جسٹس ثاقب نثار نے چیمبرمیں نوازشریف کی اپیل پرسماعت کی تھی،چیف جسٹس نے رجسٹرارآفس کے اعتراضات کوبرقرار رکھا تھا۔
دوستوں سے شئیر کریں

Comments

comments

مزید پڑھیں  کیا آپ جانتے ہیں کہ حسن نواز کی کمپنی میں نواز شریف کی کتنے لاکھ تنخواہ تھی ؟جے آئی ٹی کے سر براہ واجد ضیاءنے حقیقت سے پردہ اٹھایا تو شریف خاندان ہل کر رہ گیا